Tag: ترکی میں ہم ماضی کی شاندار تاریخ دہرار ہے ہیں،عفرین پر مکمل کنٹرول حاصل کرنے کیلئے بہادرفوج کی خدمت میں ہدیہ تشکر پیش کرتے ہیں:اردگان
-
ترکی میں ہم ماضی کی شاندار تاریخ دہرار ہے ہیں،عفرین پر مکمل کنٹرول حاصل کرنے کیلئے بہادرفوج کی خدمت میں ہدیہ تشکر پیش کرتے ہیں:اردگان
انقرہ۔18مارچ(ملت ٹائمز) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ عفرین کے شہری مرکز کو آج صبح ترک مسلح افواج اور آزاد شامی فوج کی طرف سے مکمل کنٹرول میں لے لیا گیا ہے۔صدر ایردوان نے چناق قلعے میں 18 مارچ یومِ شہدائے چناق قلعے اور فتح چناق قلعے کی 103 ویں سالانہ…