Tag: ترکی میں ہیلی کاپٹر حادثہ ، 12 فوجی شہید

  • ترکی میں ہیلی کاپٹر حادثہ ، 12 فوجی شہید

    انقرہ(ملت ٹائمز ایجنسیاں) ترکی کے خبر رساں اداروں کے مطابق جنوب مشرقی صوبے شرناق میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر کے حادثے کے نتیجے میں کم سے کم 12 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ترک خبر رساں ایجنسی ’دوآن‘ کی رپورٹ کے مطابق فوجی ہیلی کاپٹر ’سیکورسکی‘ کو شرناق صوبے کے سینوبا علاقے میں حادثہ اس وقت…