Tag: ترکی کی آرمینیا سے لڑائی میں آذربائیجان کی مکمل حمایت کا اعلان
-

ترکی کی آرمینیا سے لڑائی میں آذربائیجان کی مکمل حمایت کا اعلان
انقرہ: (ایجنسیاں) ترکی نے آذر بائیجان کی آرمینیا کے خلاف لڑائی میں مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے اور آرمینیا پر زوردیا ہے کہ وہ جارحیت سے باز آجائے۔ آذر بائیجان سے الگ ہونے والے علاقے ناگورنو قراباغ میں دونوں ملکوں کی فوجوں کے درمیان اتوار کو شدید لڑائی کی اطلاعات ملی ہیں۔ ترک وزیر…