Tag: ترکی کی ترقی امریکہ کیلئے ناقابل برداشت ،ایک مرتبہ پھر وہ سیاسی بغاوت کرانے کیلئے چالیں چل رہاہے
-
ترکی کی ترقی امریکہ کیلئے ناقابل برداشت ،ایک مرتبہ پھر وہ سیاسی بغاوت کرانے کیلئے چالیں چل رہاہے
انقرہ۔11جنوری(ملت ٹائمزایجنسیاں) ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ امر یکہ ترکی میں سیاسی بغاوت کرانے کیلئے چالیں چل رہا ہے۔ غیرملکی میڈیاکے مطابق اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے رجب طیب اردوان کا کہناتھا کہ 15جولائی2016کو ترکی میں بغاوت کرنے میں ناکام رہنے والے اب مختلف طریقوں سے اپنے عزائم کی تکمیل کیلئے…