Tag: ترکی ہوابازی کے میدان میں 5 ویں نمبر پر ،دنیا کا سب سے بڑا ایئر پورٹ زیر تعمیر: ترک وزیر اعظم بن علی یلدرم
-
ترکی ہوابازی کے میدان میں 5 ویں نمبر پر ،دنیا کا سب سے بڑا ایئر پورٹ زیر تعمیر: ترک وزیر اعظم بن علی یلدرم
انقرہ(ملت ٹائمزایجنسیاں) ترکی کے وزیر اعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ ترکی ہوابازی کے میدان میں دنیا میں 11 ویں اور یورپ کے 28 ممالک میں 5 ویں نمبر پر ہے۔ انھوں نے چناق قلعے ہوائی اڈے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ترکی نے حالیہ 15 برسوں میں ہوا…