Tag: ترکی ہیکرز کا زبردست انتقام ،میانمار کی متعدد سرکاری سائٹیں ہیک ،حکومت پریشان
-
ترکی ہیکرز کا زبردست انتقام ،میانمار کی متعدد سرکاری سائٹیں ہیک ،حکومت پریشان
ینگون(ملت ٹائمزایجنسیاں) ترکی کے ہیکرز نے روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے خلاف جوابی کارروائی کرتے ہوئے میانمار کی متعدد ویب سائٹس ہیک کرلی ہے ۔ میانمار حکومت کے مطابق ترکی کے ہیکرز نے روہنگیا مسلمانوں پر جاری مظالم کے خلاف بطور احتجاج متعدد سرکاری و غیرسرکاری ویب سائٹس ہیک کرلی ہے۔ میانمار کے ڈائریکٹر آئی…