Tag: ترکی 2023 سے بحیرہ اسود خطے میں گیس کی پیداوار شروع کر سکتا ہے: اردوگان
-

ترکی 2023 سے بحیرہ اسود خطے میں گیس کی پیداوار شروع کر سکتا ہے: اردوگان
انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردوگان نے کہا ہے کہ ترکی 2023 سے بحیرہ اسود خطے میں قدرتی گیس کی پیداوار شروع کرسکتا ہے۔ رجب طیب اردوگان نے کہا کہ بحیرہ اسود میں گیس کی پیداوار کا پہلا مرحلہ 2023 سے شروع کرنے کے لئے وسیع پیمانے پر کوششیں کی جارہی ہیں۔ سیاست اور معیشت…