Tag: ترک بحری جہاز پر قزاقوں کا حملہ، ایک شخص ہلاک، پندرہ یرغمال
-

ترک بحری جہاز پر قزاقوں کا حملہ، ایک شخص ہلاک، پندرہ یرغمال
خلیج گنی میں قزاقوں نے ایک ترک بحری جہاز پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں کم از کم ایک شخص ہلاک ہو گیا ہے۔ قزاق عملے کے دیگر پندرہ افراد کو یرغمال بناتے ہوئے اپنے ساتھ لے گئے۔ مغربی افریقی ساحل پر قزاقوں نے حملہ کرتے ہوئے ایک ترک کارگو جہاز کے پندرہ اہلکاروں…