Tag: ترک صحافیوں کے خلاف میانمار حکومت کا اقدام، ڈرون کیمرے سے تصاویرلینے کے الزام میں سنائی 2ماہ کی سزائے قید
-
ترک صحافیوں کے خلاف میانمار حکومت کا اقدام، ڈرون کیمرے سے تصاویرلینے کے الزام میں سنائی 2ماہ کی سزائے قید
ینگون(ملت ٹائمز/ایجنسیاں) میانمار کی عدالت نے ترکی ریڈیو ٹیلیویژن کے انٹر نیشنل انگلش ٹیلیویژن چینل ٹی آر ٹی ورلڈ کے ملازمین کو بلا لائیسنس ڈرون کیساتھ تصویریں اتارنے کے الزام میں دو دو ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔ میانمار کے محکمہ پولیس کے ایک افسرسین عنگ کے مطابق ٹی آر ٹی ورلڈ کے ملازمین…