Tag: ترک صدر اردگان کے 12محافظوں کی گرفتاری کا فیصلہ غلط،امریکی سفیر دفترخارجہ طلب،فیصلے کو کالعدم قراردینے کا مطالبہ
-
ترک صدر اردگان کے 12محافظوں کی گرفتاری کا فیصلہ غلط،امریکی سفیر دفترخارجہ طلب،فیصلے کو کالعدم قراردینے کا مطالبہ
انقرہ(ملت ٹائمزایجنسیاں) صدر رجب طیب ایردوان نے اپنے حالیہ دورہ امریکہ کے دوران اپنے صدارتی محافظوں کی گرفتاری کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔صدر ایردوان نے امریکی حکومت کے گرفتاری کے اس فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ محافظ میری حفاظت نہیں کریں گے تو اورکیا کریں گے ۔یاد رہے کہ16 مئی…