Tag: تعاون ٹرسٹ کی انسانی خدمات کا سلسلہ سلسلہ جاری ۔ غریبوں اور ضرورت مندوں کے درمیان انا ج اور فوڈ تقسیم
-

تعاون ٹرسٹ کی انسانی خدمات کا سلسلہ سلسلہ جاری ۔ غریبوں اور ضرورت مندوں کے درمیان انا ج اور فوڈ تقسیم
نئی دہلی (پریس ریلیز) تعاون ٹرسٹ کا غریبوں کے درمیان اناج ،فوڈ اور ضرورت کی دیگر اشیاءتقسیم کرنے کا سلسلہ مسلسل جار ی ہے ۔ گذشتہ کل تعاون ٹرسٹ دہلی کے شرم وہار، ابوالفضل انکلیو پارٹ 3، نئی دہلی میں غریبوں، مسکینوں، یتیموں اور بیواو ¿ں میں 200 غذائی اجناس کٹس تقسیم کیا۔تفصیلات کے مطابق…