Tag: تقسیم وطن کے وقت کی گئی مولانا آزاد کی تاریخی تقریر (یوم آزاد پر خاص )
-

تقسیم وطن کے وقت کی گئی مولانا آزاد کی تاریخی تقریر (یوم آزاد پر خاص )
1947 میں پاکستان بننے کے بعد مجاہد آزادی اور عظیم مفکر مولانا ابوالکلام آزاد نے دہلی کی جامع مسجد سے جو تاریخی تقریر کی اور ہندوستان کی تقسیم سے پیدا ہونے والے حالات پر جس دوراندیشی کے ساتھ تبصرہ کیا، وہ سننے پر آج بھی اتنا ہی رقت انگیز معلوم ہوتا ہے۔ ایسا اس لیے…