Tag: تلاوت کلام اللہ سے نیوزی لینڈ پارلیمنٹ سیشن کا آغاز
-

تلاوت کلام اللہ سے نیوزی لینڈ پارلیمنٹ سیشن کا آغاز
نیوزی لینڈ پارلیمنٹ کا اجلاس کرائسٹ چرچ دہشت گردی کے تناظر میں تلاوت کلام پاک سے ہوا جبکہ وزیراعظم جیسنڈا آرڈن نے اپنے خطاب کی ابتدا بھی ’ السلام علیکم ‘ کہہ کر کی۔ سانحہ کرائسٹ چرچ کے بعد نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ کے پہلے اجلاس کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا۔ وزیراعظم…