Tag: تلنگانہ حکومت کو جھٹکا : تاریخی عمارت کے انہدام پر ہائی کورٹ نے لگائی روک !
-

تلنگانہ حکومت کو جھٹکا : تاریخی عمارت کے انہدام پر ہائی کورٹ نے لگائی روک !
حیدرآباد: تلنگانہ ہائی کورٹ نے حیدرآباد میں واقع تاریخی ایرم منزل کے انہدام پرروک لگادی ہے۔امرم منزل کے انہدام پرروک لگانے کی اپیل کرتے ہوئے داخل کی گئی عرضداشت پرہائی کورٹ نے نے سماعت کی ۔ سماعت کے دوران ہائی کورٹ نے تلنگانہ کابینہ کے فیصلے کو مستردکردیاہے۔ عدالت نے کہا کہ تلنگانہ کابینہ کا…