Tag: توحید کا فلسفہ اسلام کی روح، اور مساوات نے اسے تقویت بخشی: سوامی اگنی ویش
-

توحید کا فلسفہ اسلام کی روح، اور مساوات نے اسے تقویت بخشی: سوامی اگنی ویش
وزیر اعظم پی ایم مودی پر تنقید کرتے ہوئے سوامی اگنی ویش نے کہا کہ ایک کے تن پر سونے کا ہار اور ایک کے تن پر کپڑا تک نہیں یہ کیسا انصاف ہے۔ سب کومساوی حقوق ملنا چاہیے یہی ہماری تعلیمات ہے۔ ممبئی میں خلافت ہاوس کے تحت عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ…