Tag: توہین رسالت کے مرتکب پاکستانی مسیحی کو عدالت نے سنائی موت کی سزا
-
توہین رسالت کے مرتکب پاکستانی مسیحی کو عدالت نے سنائی موت کی سزا
اسلام آباد(ملت ٹائمزایجنسیاں) پاکستان میں ایک مسیحی شہری کو ’توہین رسالت‘ کے جرم میں سزائے موت سنا دی گئی ہے۔ عدالت میں اس پر یہ جرم ثابت ہو گیا تھا کہ اس نے پیغمبر اسلام کے بارے میں ایک متنازعہ نظم اپنے ایک دوست کو وٹس ایپ پر بھیجی تھی۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ…