Tag: تھوڑی سی مسکراہٹیں ان میں بھی بانٹیئے
-
تھوڑی سی مسکراہٹیں ان میں بھی بانٹیئے
ڈاکٹر سید فاضل حسین پرویز جس وقت تک آپ یہ سطور پڑھ رہے ہوں گے‘ وزیر اعظم نریندر مودی ایک دن کے برت رکھ چکے ہوں گے۔ غالباً آزاد ہندوستان کی تاریخ کا یہ پہلا موقع رہا ہوگا جب کسی وزیر اعظم نے اپوزیشن کے رویہ کے خلاف احتجاجی اقدام کے طور پر برت رکھا…