Tag: تیج بہادر سمیت 89 پرچہ نامزدگی وارنسی سے خارج ۔ الیکشن کمیشن پر مودی کے دباﺅمیں کام کرنے کاالزام
-

تیج بہادر سمیت 89 پرچہ نامزدگی وارنسی سے خارج ۔ الیکشن کمیشن پر مودی کے دباﺅمیں کام کرنے کاالزام
نئی دہلی (ایم این این ) پی ایم مودی کے خلاف تال ٹھونکنے والے بی ایس ایف کے برخاست جوان تیج بہادر یادو کی نامزدگی الیکشن کمیشن نے رَد کر دی ہے۔ کمیشن کی نوٹس کا تیج بہادر یادو نے متعینہ وقت پر جواب دے دیا تھا لیکن انتخابی کمیشن جواب سے مطمئن نہیں ہوئی…