Tag: تیج بہادر کی عرضی پر سپریم کورٹ میں سماعت، الیکشن کمیشن سے جواب طلب
-

تیج بہادر کی عرضی پر سپریم کورٹ میں سماعت، الیکشن کمیشن سے جواب طلب
نئی دہلی: (یو این آئی) سپریم کورٹ نے بنارس پارلیمانی حلقہ سے نامزدگی رد کیے جانے کے خلاف سرحدی سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کے برخاست جوان تیج بہادر یادو کی شکایت پر الیکشن کمیشن کو جمعرات تک اپنا موقف رکھنے کا حکم دیا ہے۔ چیف جسٹس رنجن گوگوئی کی صدارت والی بنچ نے بدھ…