Tag: تین طلاق کے خلاف مجوزہ بل ہم خواتین کے ساتھ ناانصافی، ذکیہ سومن جیسی عورتوں کی وجہ سے تمام مسلم خواتین رسوائی کا سامنا کررہی ہیں: عارفہ حیدر خان
-
تین طلاق کے خلاف مجوزہ بل ہم خواتین کے ساتھ ناانصافی، ذکیہ سومن جیسی عورتوں کی وجہ سے تمام مسلم خواتین رسوائی کا سامنا کررہی ہیں: عارفہ حیدر خان
نئی دہلی: 16؍دسمبر (ملت ٹائمز؍عامر ظفر) تین طلاق پر حکومت کے مجوزہ بل کو کابینہ سے منظوری ملنے کے بعد سماجی کارکن اور ملت ٹائمز کی نمائندہ محترمہ عارفہ حیدر خان نے اپنے سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے آج کہاکہ ذکیہ سومن اور شائستہ عبنر جیسی خواتین نے پوری مسلم خواتین کو رسوا کیا…