Tag: جامعہ ازہر ہند کا قیام ایک مستحسن قدم
-
جامعہ ازہر ہند کا قیام ایک مستحسن قدم
مکرمی! کچھ دنوں پہلے ذرائع ابلاغ کے ذریعہ جامعہ ازہر ہند کے قیام کی خبریں نظرنواز ہوئیں، خوشیوں کا کوئی ٹھکانہ نا رہا، دل میں فرحت و انبساط کے غنچے کھل گئے اور ادارہ کے قائمین کے لئے دست بدعا ہوا کہ بارالٰہا! تو اس ادارے کو قائم کرنے والوں کے ارمانوں کو شرمندہ ¿…