Tag: جامعہ نگر لوٹ مار معاملے میں دو ملزمان گرفتار
-

جامعہ نگر لوٹ مار معاملے میں دو ملزمان گرفتار
نئی دہلی: (یو این آئی): دہلی پولیس نے ایک آٹو ڈرائیور سے لوٹ مار کے معاملہ میں دو ملزموں کو گرفتار کیا ہے جبکہ تیسرے ملزم کی تلاش جاری ہے۔جنوب مشرقی دہلی کے ڈپٹی کمشنر پولیس آر پی مینا نے جمعرات کو بتایا کہ ارشد عرف ٹنڈا (29) اور محمد سیف عرف سیف علی خان…