Tag: جامع الاوصاف سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ
-
جامع الاوصاف سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ
یوم شہادت پر خصوصی مضمون متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن آقائے دوجہاں صلی اللہ علیہ وسلم کے ایسے غلام جن کی حکمرانی انسانوں ، جانوروں ، درندوں حتیٰ کہ آفتاب کی تمازتوں ،ہوا کی لہروں ، پانی کی موجوں ، زمین کی دھڑکنوں اور آگ کے شعلوں نے بسروچشم قبول کی۔ جسے دنیا اعدل…