Tag: جانئیے بھارت کے آئین کی تشکیل میں اہم کردار ادا کرنے والے سید سعد اللہ کی عظیم شخصیت کو جسے بھلا دیا گیا
-

جانئیے بھارت کے آئین کی تشکیل میں اہم کردار ادا کرنے والے سید سعد اللہ کی عظیم شخصیت کو جسے بھلا دیا گیا
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) ہندوستان کا آئین 26 نومبر 1949 کو تیار ہوا تھا اور اسی کی مناسبت سے ہر سال 26 نومبر کو ہندوستان میں یوم آئین منایا جاتا ہے ۔ عام طور پر معروف یہی ہے کہ ہندوستان کا آئین بھیم راؤ امبیڈکر نے تشکیل دیا تھا لیکن یہ مکمل سچ نہیں ہے…