Tag: جاگ جائیے – – – اب بھی وقت ہے!
-

جاگ جائیے – – – اب بھی وقت ہے!
ایم ودود ساجد کیا آپ نے گزشتہ روز مغربی بنگال میں وزیراعظم نریندرمودی کی انتخابی تقریر سنی؟ اگر نہیں سنی تو ضرور سنئے ۔۔۔ فی الواقع یہ تقریر نہیں ایک کھلی’ خطرناک اور مجرمانہ دھمکی ہے ۔۔۔ یہ دھمکی صرف مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کو نہیں ہے ۔۔۔ یہ دھمکی اس ملک کے…