Tag: جب تک ہمارے سوالوں کے جوابات نہیں مل جاتے شہریت ترمیم بل کی مخالفت کریں گے۔ ملی تنظیموں کی ملاقات کے دوران ادھو ٹھاکرے کی یقین دہانی
-

جب تک ہمارے سوالوں کے جوابات نہیں مل جاتے شہریت ترمیم بل کی مخالفت کریں گے ملی تنظیموں کی ملاقات کے دوران ادھو ٹھاکرے کی یقین دہانی
ممبئی: (ملت ٹائمز) آج ممبئی کی مختلف مذیبی، ملی اور سماجی تنظیموں کے موقروفد نے شہریت ترمیمی بل ( CAB ) کے سلسلے مہاراشٹر کے وزیر اعلی اور شیوشینا کے صدر ادھو ٹھاکرے سے اُن کے دفتر ودھان بھون میں ملاقات کی ـ وفد کے اراکین نے مجوزہ بل کے بارے میں وزیر اعلی…