Tag: جرمنی نے افغانستان میں دوبارہ فوج بھیجنے کی تجویز مسترد کر دی
-

جرمنی نے افغانستان میں دوبارہ فوج بھیجنے کی تجویز مسترد کر دی
افغانستان میں طالبان کی پیشقدمی جاری ہے اور جنگجوؤں نے ایک اور صوبے پر قبضہ کر لیا ہے۔ اب تک وہ چھ صوبائی دارالحکومتوں پر کنٹرول حاصل کر چکے ہیں۔ امریکا نے بھی کہا ہے کہ اب ملک کے دفاع کی ذمہ داری افغان فورسز پر ہے۔ طالبان نے نو اگست پیر کے روز افغانستان…