Tag: جرمنی کی ایک مسجد میں خطبے کے دوران امام پر حملہ
-
جرمنی کی ایک مسجد میں خطبے کے دوران امام پر حملہ
برلن(ایجنسیاںملت ٹائمز) جرمن صوبے سیکسنی انہالٹ میں مسلمانوں کی ایک مسجد میں ایک شخص نے خطبے کے دوران امام مسجد پر چھری سے حملہ کر دیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ نماز جمعہ کے وقت پیش آیا اور اس حملے میں امام مسجد کو معمولی زخم آئے۔ جرمنی کے مشرق میں واقع وفاقی صوبے سیکسنی…