Tag: جرمنی کی کیمیکل فیکٹری میں زوردار دھماکا، 16 زخمیوں میں سے 4 کی حالت نازک، ایک مزدور کی موت
-

جرمنی کی کیمیکل فیکٹری میں زوردار دھماکا، 16 زخمیوں میں سے 4 کی حالت نازک، ایک مزدور کی موت
برلن: جرمنی میں ایک کیمیکل سائٹ میں زوردار دھماکے کے بعد آسمان کو چھوتے ہوئے شعلے بلند ہوئے ہیں جس میں ایک شخص کے ہلاک اور 16 کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی کے شہر لیورکوزن کے صنعتی ایریا میں واقع ایک کیمیکل فیکٹری میں زور دار دھماکا ہوا۔ دھماکے…