Tag: جزیرے میں موجود روہنگیا مہاجرین کو کیمپ منتقل کیا جائے : سربراہ اقوام متحدہ
-

جزیرے میں موجود روہنگیا مہاجرین کو کیمپ منتقل کیا جائے : سربراہ اقوام متحدہ
نیو یارک : اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے بنگلہ دیش کی حکومت سے درخواست کرتے ہوئے کہا ہے کہ کئی ہفتوں تک سمندر میں پھنسے رہنے کے بعد سیلاب سے متاثرہ ساحلی علاقے میں آنے والے روہنگیا مہاجرین کو کیمپوں میں بھیج دیا جائے۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق انتونیو…