Tag: جسٹس بوبڈے نے چیف جسٹس کے عہدے کا لیا حلف، 17 ماہ کی ہوگی مدت
-

جسٹس بوبڈے نے چیف جسٹس کے عہدے کا لیا حلف، 17 ماہ کی ہوگی مدت
ملک کو نیا چیف جسٹس مل گیا ہے، جسٹس شرد اروند بوبڈے ہندوستان کے 47 ویں چیف جسٹس (سی جے آئی) کے طور پر حلف لیا ہے، انہیں صدر جمہوریہ رام ناتھ كووند نے عہدے اور رازداری کا حلف دلایا۔ جسٹس بوبڈے 17 مہینے تک سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے عہدہ پر فائز رہیں…