Tag: جسٹس دیپَک گپتا کی کھری کھری باتیں!
-

جسٹس دیپَک گپتا کی کھری کھری باتیں!
سہیل انجم جسٹس دیپک گپتا نے جن باتوں پر اظہار خیال کیا ہے اس سے عدالتوں کے رویے کا اندازہ ہوتا ہے۔ حالیہ کچھ برسوں میں عدلیہ نے جس طرح اپنا رویہ بدلا ہے وہ اس کے وقار کے منافی ہے۔ ایک وقت تھا جب ہندوستانی عدلیہ کو بہت وقار حاصل تھا۔ اس کی ایمانداری…