Tag: جسٹس محمود اونٹاریو کی اپیل کورٹ کے جج ہیں، فوٹو: ٹوئٹر
-

کینیڈا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سپریم کورٹ کا مسلم جج نامزد
اوٹاوا: کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے ملک کی اعلیٰ عدالت سپریم کورٹ آف کینیڈا میں پہلے مسلم جج کو نامزد کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اونٹاریو اپیل کورٹ کے جج محمود جمال کو سپریم کورٹ آف کینیڈا میں جج نامزد کردیا ہے۔ محمود جمال کینیڈا کی سپریم…