Tag: جسٹس چندر چوڑ کا بیان قابل ستائش، حکومت کو اس پر سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا چاہیئے : ڈاکٹر منظور عالم
-

جسٹس چندر چوڑ کا بیان قابل ستائش، حکومت کو اس پر سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا چاہیئے : ڈاکٹر منظور عالم
نئی دہلی: (پریس ریلیز) عدل وانصاف کا قیام اور شہروں کے حقوق کی حفاظت کسی بھی حکومت اور سسٹم کی بنیادی ذمہ داری ہوتی ہے تبھی کوئی حکومت عوام کی نظروں میں مقبول اور قابل بھروسہ ہوتی ہے تاہم بھارت میں شہریوں کو انصاف دینے کے بجائے ان پر ظلم ہوتاہے اور مخالف آواز وں…