Tag: جس طرح چاہو مجھ سے مقابلہ کرلو، خدا کی قسم جنگ احد اور جنگ موتہ کے شہداء کو شرمندہ نہیں کروں گا، پیچھے سے جوتا پھینک کر مجھے نہیں روک سکتے: اویسی
-
جس طرح چاہو مجھ سے مقابلہ کرلو، خدا کی قسم جنگ احد اور جنگ موتہ کے شہداء کو شرمندہ نہیں کروں گا، پیچھے سے جوتا پھینک کر مجھے نہیں روک سکتے: اویسی
ممبئی: 25؍جنوری (ملت ٹائمز) گذشتہ دنوں ممبئی کے ناگپاڑہ میں اسد الدین اویسی پر دوران تقریر کسی شرپسند نے جوتا پھینک دیا ،یہ جوتا اویسی کو نہیں لگا البتہ ان کے قریب جاکر گرا۔ ذرائع کے مطابق اسد الدین اویسی وزیر اعظم نریندر مودی کی مسلم مخالف پالیسیوں کے خلاف تقریر رکرہے تھے اسی دوران…