Tag: جشن جمہوریت کی مناسبت سے مختلف اداروں میں جھنڈا سلامی تقریب کا انعقاد
-

جشن جمہوریت کی مناسبت سے مختلف اداروں میں جھنڈا سلامی تقریب کا انعقاد
نئی دہلی: ہندوستان کے 70ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر دہلی کے مختلف اسکولوں میں جشن یوم جمہوریہ بڑی دھوم دھام سے منایا گیا۔ اسی کے تحت قصاب پورہ میں واقع مدرسہ رشیدیہ معراج العلوم بڑی مسجد میں جشن جمہوریہ کے موقع پر قاری محمد ساجد کی صدارت میں پرچم کشائی تقریب منعقد کی گئی،…