Tag: جمال خاشقجی قتل کیس: ترکی نے 20 سعودی شہریوں پر فردِ جرم عائد کر دی
-

جمال خاشقجی قتل کیس: ترکی نے 20 سعودی شہریوں پر فردِ جرم عائد کر دی
ترکی نے اکتوبر سنہ 2018 میں استنبول میں سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے حوالے سے 20 ملزمان پر فردِ جرم عائد کر دی ہے۔ استغاثہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے سابق ڈپٹی انٹیلیجنس چیف احمد اسیری اور سابق شاہی مشیر سعود القحطانی پر قتل کے لیے اکسانے کی فردِ جرم عائد…