Tag: جمعة الوداع اور عید الفطر کی نماز کی نماز کے سلسلے میں ادارہءِ شرعیہ فرنگی محل نے جاری کیا فتویٰ
-

جمعة الوداع اور عید الفطر کی نماز کی نماز کے سلسلے میں ادارہءِ شرعیہ فرنگی محل نے جاری کیا فتویٰ
لکھنﺅ: کورونا کے مسلسل بڑھتے اثرات و خطرات کے پیش نظر امت مسلمہ میں یہ تشویش پائی جا رہی ہے کہ لاک ڈاون رہنے کی شکل میں کیا رمضان کے آخری جمعہ یعنی الوداع کے جمعہ کی نماز بھی گھر پر ہی ادا کی جائے گی اور کیا عید الفطر کی نماز بھی جمعے کی…