Tag: جمعیۃ علماء ، ٹیلی ویژن چینلس اور سپریم کورٹ
-

جمعیۃ علماء ، ٹیلی ویژن چینلس اور سپریم کورٹ
شاہین نظر جمعیۃ علماء کے صدر مولانا ارشد مدنی نے اس خبر پر خوشی کا اظہار کیا ہے کہ سپریم کورٹ نے ٹیلی ویژن چینلوں کے ذریعہ فرضی خبروں کی نشر و اشاعت کے معاملے میں حکومت ہند اور پریس کونسل اوف انڈیا کو نوٹس جاری کر دیا ہے. یہ نوٹس اس پٹیشن کے جواب…