Tag: جمعیۃ علماء مہاراشٹر کے سابق خازن مولانا ابرار احمد قاسمی کا انتقال
-

جمعیۃ علماء مہاراشٹر کے سابق خازن مولانا ابرار احمد قاسمی کا انتقال
ممبئی: مولانا ابرار احمد قاسمی، سابق خازن جمعیۃ علماء مہاراشٹر کا مورخہ 24/ اگست 2021 بروز منگل رات دس بجے طویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا ہے۔ اناللہ و انا الیہ راجعون مرحوم 2002ء سے 2007ء تک جمعیۃعلماء مہاراشٹر کے خازن کے عہدے پر فائز رہے، مرحوم کی نماز جنازہ اور تدفین بروز بدھ…