Tag: جمعیۃ علماء گوونڈی (ارشد مدنی) کی طرف سے 250 غرباء میں راشن کٹ کی تقسیم
-

جمعیۃ علماء گوونڈی (ارشد مدنی) کی طرف سے 250 غرباء میں راشن کٹ کی تقسیم
ممبئی: معاشرے میں معاشی توازن برقرار رکھنے کے لیے غریبوں، مسکینوں، یتیموں اور بیواؤں کی مدد کرنا انتہائی ضروری ہے۔ اسلام بھی ضرورت مندوں کی ضرورت پوری کرنے اور حاجتمندوں کی حاجت روائی کرنے پر زور دیتا ہے۔ معاشی توازن برقرار رکھنے کے لیے اسلام نے مسلمانوں کو صدقہ، فطرانہ اور زکوٰۃ کا نظام دیا…