Tag: جموں وکشمیرکی سیاسی جماعتیں متحد،ریاست کی خودمختاری کے لیے لڑنے کاعزم
-

جموں وکشمیرکی سیاسی جماعتیں متحد،ریاست کی خودمختاری کے لیے لڑنے کاعزم
سری نگر22اگست(آئی این ایس انڈیا) ہفتہ کوکشمیرمیں سیاسی جماعتوں نے متفقہ طور پر یہ طے کیاہے کہ وہ 5 اگست 2019 سے پہلے جموں وکشمیر میں خصوصی حیثیت کی بحالی کے لیے جدوجہد کریں گی۔ انہوں نے کہاہے کہ حکومت کی جانب سے یہ اقدام غیرسنجیدہ تھا۔ مختلف جماعتوں نے کہاہے کہ وہ اعلامیہ کی…