Tag: جموں وکشمیر میں کریک ڈاؤن کو 22 دن مکمل ہوگئے، فون اور انٹرنیٹ پر پابندی اب تک برقرار
-

جموں وکشمیر میں کریک ڈاؤن کو 22 دن مکمل ہوگئے، فون اور انٹرنیٹ پر پابندی اب تک برقرار
سری نگر: (ملت ٹائمز) وادی کشمیر میں آج 22 روز بندشیں بدستور جاری ہیں جبکہ وادی بھر میں فون و انٹرنیٹ خدمات کی معطلی بھی تاحال برقرار ہے۔ وادی کشمیر میں تعلیمی ادارے اور بیشتر بینک بند ہیں۔ اگرچہ سرکاری دفاتر کھولے گئے ہیں تاہم ان میں معمول کا کام کاج ٹھپ ہے۔ وادی میں…