Tag: جموں و کشمیر: قضیہ دارالحکومت کا
-

جموں و کشمیر: قضیہ دارالحکومت کا
افتخار گیلانی دسمبر میں کشمیرمیں جاڑے کا موسم شروع ہوجاتا ہے، جسے مقامی زبان میں چلہ کلان کہتے ہیں۔ خون کو جما دینے والی سردی اور اس پر طرہ کہ بجلی بند ، منفی ڈگری درجہ حرارت میں نلکوں کے پھٹنے سے پانی کی ترسیل بھی بند، برف باری سے نقل و حمل کے ذرائع…