Tag: جموں و کشمیر میں پابندیوں کو ہٹانے پر ہدایت دینے سے سپریم کورٹ کا انکار !
-

جموں و کشمیر میں پابندیوں کو ہٹانے پر ہدایت دینے سے سپریم کورٹ کا انکار !
نئی دہلی: (یواین آئی) سپریم کورٹ نے جموں و کشمیر کو خصوصی درجہ دینے والے آرٹیکل 370کو ہٹائے جانے کے بعد ریاست میں نافذ سبھی پابندیوں کو ہٹانے کےلئے مریز اور جموں و کشمیر کو فوری طورپر کوئی ہدایت دینے سے منگل کو انکار کردیا۔ جسٹس ارون مشرا، جسٹس ایم آر شاہ اور جسٹس اجے…