Tag: جموں و کشمیر میں کرپشن کے باعث لوگوں کا سانس لینا مشکل ہو گیا ہے: محبوبہ مفتی
-

جموں و کشمیر میں کرپشن کے باعث لوگوں کا سانس لینا مشکل ہو گیا ہے: محبوبہ مفتی
محبوبہ مفتی نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ ‘لوگ آج کل بول نہیں پاتے ہیں۔ گھٹن کا شکار ہو چکے ہیں۔ کرپشن پہلے سے زیادہ بڑھ گیا ہے۔ اب لوگوں کا سانس لینا بھی مشکل بن گیا ہے’۔ پونچھ: پی ڈی پی صدر و سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے دعویٰ کیا ہے کہ جموں…