Tag: جموں و کشمیر: کئی ضلعوں میں فون اور انٹرنیٹ خدمات بحال، 19 اگست سے کھلیں گے اسکول و کالج
-

جموں و کشمیر: کئی ضلعوں میں فون اور انٹرنیٹ خدمات بحال، 19 اگست سے کھلیں گے اسکول و کالج
جموں و کشمیر کے 5 اضلاع میں 2 جی موبائل خدمات ایک بار پھر شروع کر دی گئی ہیں۔ دفعہ 370 ہٹنے کے بعد اب حالات معمول پر آ رہے ہیں جس کے پیش نظر انتظامیہ نے دھیرے دھیرے پابندیاں ہٹانی شروع کر دی ہیں۔ جموں و کشمیر سے دفعہ 370 ہٹائے جانے کے اعلان…