Tag: جموں و کشمیر کو لے کر ہلچل شروع، پی ایم مودی کی کل جماعتی میٹنگ 24 جون کو!
-

جموں و کشمیر کو لے کر ہلچل شروع، پی ایم مودی کی کل جماعتی میٹنگ 24 جون کو!
وزیر اعظم نریندر مودی نے آئندہ ہفتہ 24 جون کو جموں و کشمیر کو لے کر ایک کل جماعتی میٹنگ بلائی ہے۔ اس میٹنگ پر سبھی کی نگاہیں مرکوز ہیں کیونکہ اس میں کوئی اہم فیصلہ لیے جانے کا امکان ہے۔ جموں و کشمیر کو لے کر ایک بار پھر سیاسی ہلچل تیز ہو گئی…