Tag: جموں و کشمیر کے حجاج کرام کی واپسی کا سلسلہ شروع. سرینگر ایئرپورٹ پہنچا پہلا قافلہ
-

جموں و کشمیر کے حجاج کرام کی واپسی کا سلسلہ شروع. سرینگر ایئرپورٹ پہنچا پہلا قافلہ
سری نگر: (ایم این این) حج کے مقدس فریضہ کی ادائیگی کے بعد جموں کشمیر کے حاجیوں کی واپسی کا سلسلہ آج سے شروع ہوگیا ہے۔ حجاج کرام کی پہلی پرواز آج صبح سرینگر ایئر پورٹ پہنچی۔گورنر کے مشیر فاروق احمد خان نے ایئر پورٹ پر حاجیوں کا استقبال کیا۔ اس موقع پر ڈیویژنل کمشنر…