Tag: جموں و کشمیر کے سیاسی رہنماؤں کو دفعہ 370 پر خاموش رہنا ہوگا: مرکزی حکومت
-

جموں و کشمیر کے سیاسی رہنماؤں کو دفعہ 370 پر خاموش رہنا ہوگا: مرکزی حکومت
نئی دہلی: (ایم این این) جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کے خاتمے سے قبل ہی انتظامیہ نے ہند نواز سیاسی پارٹیوں کے سربراہان سمیت کئی رہنماؤں کو حراست میں رکھا ہے۔ مرکزی حکومت کی جانب سے ایک بانڈ سامنے آیا ہے جس میں یہ واضح کیا گیا ہے کہ جموں و کشمیر میں…